خاران میں دھماکہ ، اہلکار شہید ، امدادی ٹیمیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار ،افراتفری پھیل گئی بلوچستان کے ضلع خاران میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک اہلکار جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خاران دھماکے کے زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Leave feedback about this