خاران میں دھماکہ ، اہلکار شہید ، امدادی ٹیمیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار ،افراتفری پھیل گئی پاکستان Roze News
پاکستان

خاران میں دھماکہ ، اہلکار شہید ، امدادی ٹیمیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار ،افراتفری پھیل گئی

کابل زور دار دھماکوں سے گونج اُٹھا؛ پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے

کابل زور دار دھماکوں سے گونج اُٹھا؛ پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے

خاران میں دھماکہ ، اہلکار شہید ، امدادی ٹیمیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار ،افراتفری پھیل گئی بلوچستان کے ضلع خاران میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک اہلکار جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خاران دھماکے کے زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Exit mobile version