دنیا

خادم حرمین شریفین کا فلسطین کیلئے تیس ملین ریال عطیہ

خادم حرمین شریفین کا فلسطین کیلئے تیس ملین ریال عطیہ

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے فلسطین کیلئے تیس ملین ریال عطیہ کردیے ۔ محمد بن سلمان نے بھی عوامی عطیات مہم کے تحت 20 ملین ریال کا عطیہ کیاہے ، کنگ سلمان سینٹر کے تحت ساہم ویب سائٹ پر عطیات مہم چلائی جائے گی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image