خادم حرمین شریفین کا فلسطین کیلئے تیس ملین ریال عطیہ دنیا Roze News
دنیا

خادم حرمین شریفین کا فلسطین کیلئے تیس ملین ریال عطیہ

خادم حرمین شریفین کا فلسطین کیلئے تیس ملین ریال عطیہ

خادم حرمین شریفین کا فلسطین کیلئے تیس ملین ریال عطیہ

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے فلسطین کیلئے تیس ملین ریال عطیہ کردیے ۔ محمد بن سلمان نے بھی عوامی عطیات مہم کے تحت 20 ملین ریال کا عطیہ کیاہے ، کنگ سلمان سینٹر کے تحت ساہم ویب سائٹ پر عطیات مہم چلائی جائے گی ۔

Exit mobile version