پاکستان تازہ ترین

حکومت نے عوام پر بجلی بم گرادیا، 5.40 روپے فی یونٹ مہنگی

حکومت نے عوام پر بجلی بم گرادیا، 5.40 روپے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی سے ستائے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرادیا ، قیمت میں 4 روپے چالیس پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔نیپرا میں مالی سال 23-2022 کی چوتھی سہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ پر سماعت ہوئی جس میں بجلی پانچ روپے چالیس پیسے فی یونٹ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی ۔بجلی کی قیمت میں یہ نیا اضافہ سال 23-2022 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاجائیگانیپرا سہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ پر تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گا۔ جبکہ اس اضافے کا اطلاق لائف لائن کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔سماعت کے دوران رکن نیپرا رفیق شیخ نے کہا کہ دعا کریں اللہ بہتر کرے ، صارفین کی طرف ہم بھی بل ادا کرتے ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image