حکومت نے سپریم کورٹ میں انتخابات کیس کے بینچ پر اعتراض عائد کردیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

حکومت نے سپریم کورٹ میں انتخابات کیس کے بینچ پر اعتراض عائد کردیا

حکومت نے سپریم کورٹ میں انتخابات کیس کے بینچ پر اعتراض عائد کردیا

حکومت نے سپریم کورٹ میں انتخابات کیس کے بینچ پر اعتراض عائد کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے انتخابات کیس میںاپنا موقف تحریری طورپر سپریم کورٹ میں جمع کرواتے ہوئے موجودہ بینچ پر اعتراض عائد کردیاچیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس اعجاز ، جسٹس منیب پرمشتمل سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ آج پنجاب کے پی می الیکشن التوا کیخلاف عمران خان کی درخواست کی سماعت کریگا۔وفاقی حکومت نے انتخابات کیس میں اپنا جواب جمع کراتے ہوئے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا کردی ۔حکومت نے موقف اختیار کیا کہ یکم مارچ کا سپریم کورٹ کا فیصلہ اکثریت سے دیا گیا تین رکنی بینچ متبادل کے طورپر تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت نہ کرے۔حکومت نے کہا کہ جسٹس قاضی کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی درخواست موخر کی جائے سپریم کورٹ کے جو ججز الیکشن کیس کو سن چکے ہیں انہیں نکال باقی ججز پر مشتمل بینچ بنایا جائے ، پہلے راﺅنڈ میں دیا گیا الیکشن کا فیصلہ چار تین کی اکثریت سے دیا گیا

Exit mobile version