کبھی کسی سیاستدان سے شادی نہیں کروں گی ، پرینیتی چوپڑا کا پرانا بیا ن وائرل انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

کبھی کسی سیاستدان سے شادی نہیں کروں گی ، پرینیتی چوپڑا کا پرانا بیا ن وائرل

کبھی کسی سیاستدان سے شادی نہیں کروں گی ، پرینیتی چوپڑا کا پرانا بیا ن وائرل

کبھی کسی سیاستدان سے شادی نہیں کروں گی ، پرینیتی چوپڑا کا پرانا بیا ن وائرل

پرینیتی اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائینگے ، البتہ شادی کا اعلان دونوں نے اب تک نہیں کیا لیکن کئی معروف شخصیات جوڑے کی شادی کی تصدیق کرچکی ہیں۔تاہم اسی دوران پرینیتی چوپڑا کا شادی کے حوالے سے دیا گیا پرانا انٹرویو میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا ہے ۔اداکارہ نے سوال کا جواب دیتے ہوئے یہ کہہ رہی ہیں کہ بہت سارے اچھے آپشنز ہیں لیکن میں کبھی کسی سیاستدان سے شادی نہیں کرنا چاہوں گی ۔انہوں نے اپنی بات کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ جیسا کہ مجھے سفر پانی سمندر تیرا کی سے محبت ہے تو میں چاہتی ہوں کہ جس سے بھی میر ی شادی ہو وہ ایک خود ساختہ شخص ہوناچاہیے ۔انہوں نے مزید کہا کہ مجھے ایسے مرد پسند ہیں جنہوں نے اپنی زندگی خود بنائی ہوں

Exit mobile version