تازہ ترین

حلقہ بندیاں شائع ہوچکیں ، باقی سب کچھ اپنے وقت پر ہوگا، چیف الیکشن کمشنر

حلقہ بندیاں شائع ہوچکیں ، باقی سب کچھ اپنے وقت پر ہوگا، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ حلقہ بندیاں شائع ہوچکیں باقی سب کچھ اپنے وقت پر ہوگا۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ہم سب کچھ اپنے وقت سے پہلے کررہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ الیکشن شیڈول آر اوز اور ڈی آر آوز کی تعیناتی بھی وقت پر ہوگی ، اس موقع پر صحافی نے چیف الیکشن کمشنر سے سوال کیا کہ انتخابی شیڈول کب جاری ہوگا؟چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے جواب دیا کہ آٹھ فروری سے پیچھے 54 دن کا حساب لگالیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image