پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کاﺅنٹی کرکٹ کی سکینڈ الیون کے ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں پانچ وکٹیں حاصل کیں۔رپورٹس کے مطابق حسن علی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک مکمل کی اور یچ میں مجموعی طورپر پانچ شکار کیے ۔قومی فاسٹ بولرنے 3 اوور میں 14 رنز دیکر پانچ کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا حسن علی نے یہ کارنامہ ورکشانر کی نماندگی کرتے ہوئے نارتھمپٹن شائر کیخلا انجام دیا۔
Leave feedback about this