پاکستان

حسان نیازی کی درخواست ضمانت دائر

حسان نیازی کی درخواست ضمانت دائر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی جانب سے درخواست ضمانت دائر کردی گئی، حسان نیازی کی جانب سے درخواست ضمانت اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں دائر کی گئی ہے، عدالت نے پولیس کو حسان نیازی سے متعلق ریکارڈ سمیت کل بلا لیا۔حسان نیازی کی درخواست ضمانت پر عدالت میں دلائل بھی کل ہونگے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image