دوسرا ٹیسٹ ، سری لنکا کی بیٹنگ جاری کھیل Roze News
کھیل

دوسرا ٹیسٹ ، سری لنکا کی بیٹنگ جاری

دوسرا ٹیسٹ ، سری لنکا کی بیٹنگ جاری

دوسرا ٹیسٹ ، سری لنکا کی بیٹنگ جاری

دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے ۔سری لنکا کی 4 وکٹیں 36 رنز پر گر گئی ہیں ۔ہوم ٹیم کی پہلی وکٹ نو رنز پر گری تھی جب نشان ، مدھوشکا چار رنز بنا کر رن آﺅٹ ہوئے جبکہ دوسری وکٹ 23 رنز پر گری ، شاہین نے کوشل مینڈس کو 6 رنز پر پویلین کی راہ دکھائی سری لنکا کے تیسرے کھلاڑی 36 رنز کے مجموعے پر آﺅٹ ہوئے ، نسیم شاہ نے اینجلو میتھیوز کو 9 رنز پر آﺅٹ کیا اور ہوم ٹیم کی چوتھی وکٹ بھی 36 رنز پر گری ، نسیم شاہ نے سری لنکا کے کپتان کو سترہ رن پر پویلین چلتا کیا۔

Exit mobile version