جو لیڈر اپنی غلطی نہیں مان سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا،آرمی چیف تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

جو لیڈر اپنی غلطی نہیں مان سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا،آرمی چیف

اسلام آباد:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جو لیڈر اپنی غلطی نہیں مان سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا،پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کی جانب سے ورلڈ کپ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں کھلاڑیوں کے علاوہ صدر مملکت اور آرمی چیف نے بھی شرکت،رمیز راجہ نے صدر مملکت اور آرمی چیف سمیت تمام مہمانوں کا استقبال کیا۔اس موقع پر آرمی نے صحافیوں اور قومی کرکٹرز سے ملاقاتیں بھی کیں اور غیر رسمی گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹرز بہت اچھا کھیلتے ہیں کھلاڑی اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے محنت کریں۔

Exit mobile version