راولپنڈی مارچ26نومبر کو ایک بجے شروع ہوگا،عمران خان تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

راولپنڈی مارچ26نومبر کو ایک بجے شروع ہوگا،عمران خان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ راولپنڈی مارچ 26نومبر کو دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 26نومبر کی کال کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ سب راولپنڈی کے حقیقی آزادی مارچ میں شریک ہوں۔انہوں نے کہا کہ حقیقی آزادی قوم کو تب ملتی ہے جب انصاف،آزاد قوم ہمیشہ ہی خوشحال ہوتی ہے۔قوم سب تک چپ ہوکر نہیں بیٹھے گی جب تک آزاد نہ ہو۔چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ میں اس حال میں آپ کے پاس آرہا ہوں آپ نے میرے لیے راولپنڈی آنا ہے۔

Exit mobile version