پاکستان

جن کے بیٹوں پر ظلم ہوا ان اہلکاروں کی فیملی کو کیا جواب دوں؟ آئی جی کا عدالت میں بیان

جن کے بیٹوں پر ظلم ہوا ان اہلکاروں کی فیملی کو کیا جواب دوں؟ آئی جی کا عدالت میں بیان

اسلام آباد: آئی جی ناصر اکبر خان نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کامعاملہ عدالت پر چھو ڑ دیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران آئی جی اسلام آباد عدالت میں پیش ہوئے۔آئی جی نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد پولیس کے کسی نمائندے کو عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا، گذشتہ رو ز بھی عمران خان کی عدالت پیسی کی یقین دہانی کروائی گئی۔اسلام آباد پولیس سے کسی نے زمان پارک میں بات نہیں کی۔ آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ اسلام آباد پولیس پر پولیس اہلکار نہتے تھے کوئی اسلحہ ان کے پاس موجود نہیں تھا۔اکبر ناصر خان کا کہنا تھا کہ میں پولیس اہلکاروں کی فیملی کو کیا جواب دوں جن کے بیٹوں پر لاہور میں ظلم ہوا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image