جمہوری فرد کیلئے ایوان کو توڑنا مشکل کام ہے،گورنر پنجاب پاکستان Roze News
پاکستان

جمہوری فرد کیلئے ایوان کو توڑنا مشکل کام ہے،گورنر پنجاب

جمہوری فرد کیلئے ایوان کو توڑنا مشکل کام ہے،گورنر پنجاب

جمہوری فرد کیلئے ایوان کو توڑنا مشکل کام ہے،گورنر پنجاب

لاہور:پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے متعلق سمری پر گورنر پنجاب نے قانونی ٹیم سے مشاورتی شروع کردی،گورنر پنجاب کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر جلد دستخط متوقع ہیں۔ذرائع گورنر ہاؤس کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر جلد دستخط متوقع ہیں۔ذرائع گورنر ہاؤس کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط سے متعلق قانونی،آئینی نکات پر غور شروع کردیا ہے۔قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد گورنر پنجاب اسمبلی تحلیل پر ممکنہ طورپر دستخط کردیں گے۔ذرائع گورنر پنجاب کہنا ہے کہ اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط سے قبل گورنر پنجاب بلیغ الرحمن پارٹی قیادت سے مشاورت کریں گے،گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے سمری پر دستخط سے قبل پارٹی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔

Exit mobile version