دنیا

جدہ میں موسلا دھار بارش سے معمول کی زندگی متاثر

jadda

جدہ:سعودی عری کے شہر جدہ میں طوفانی بارش سے معمولات زندگی متاثر ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کو رات گئے وقفے وقفے سے ہونے ورالی موسلا دھار بارش سے متعدد سڑکیں زیر آب آگئیں اور کچھ انڈر پاسز میں پانی بھر گیا۔بارش کا پانی کھڑا ہونے سے سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی۔شہری دفاع کے محکمہ کی جانب سے احتیاطی اقدامات کے طورپر انڈر پاسز کے باہر خصوصی کشتیاں بھی کھڑی کی گئیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹا جاسکے۔سعودی قومی مرکز برائے موسمیات کا کہنا ہے کہ جدہ اور بحرہ میں جمعرات کی شب ہونے والی بارش کا سلسلہ جمع تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image