پاکستان

ججز پارلیمان کی عزت نہیں کرینگے تو پارلیمنٹ کو عزت کرانا آتی ہے ، رانا مشہود

ججز پارلیمان کی عزت نہیں کرینگے تو پارلیمنٹ کو عزت کرانا آتی ہے ، رانا مشہود

لاہور: ن لیگ کے رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ ججز پارلیمان کے مرہون منت ہیں اور اگر یہ پارلیمان کی عزت نہیں کرینگے تو پارلیمنٹ کو اپنی عزت کرانا آتی ہے۔لاہور کے علاقے گلشن راوی میں اپنے انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں رانا مشہود نے کہا کہ سپریم کورٹ کو اب یہ جان لینا چاہیے کہ پارلیمان سپریم ادارہ ہے معیشت کو بہتر کرنے کیلئے فسادی سیاست ختم کرنے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہاکہ یہ کیا بات ہوئی ، ایک جنرل کویہ اپنا ابو کہتے ہیں جب وہ چلا جائے تو چیف جسٹس کو ابو کہنا شروع کردیتے ہیں ، ثاقب نثار کو چور اہے پر لٹکایاجاناچاہیے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image