انٹرٹینمنٹ

جب کترینہ کی توجہ ملتا شروع ہوئی تو بہت ، عجیب محسوس ہوتا تھا ، وکی کوشل

جب کترینہ کی توجہ ملتا شروع ہوئی تو بہت ، عجیب محسوس ہوتا تھا ، وکی کوشل

کترینہ کیف کی کونسی ادا بھاگئی ،بھارتی اداکار نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی ، جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر اور نجی زندگی بارے کھل کر گفتگو کی ۔انہیں کبھی بھی بالی ووڈ دیوا سے ان کے اسٹار ڈم اور شہرت کی وجہ سے محبت نہیں ہوئی بلکہ انہیں کترینہ کیف کی اپنے اردگرد کے لوگوں سے شفقت کی ادا بھاگئی ۔انہوں نے کترینہ کو قریب سے جانا ، انہیں اردگرد کے لوگوں کیساتھ ملتے ہوئے دیکھا ان کی پروازہ کرتے ہوئے ہر ایک سے ہمدردی کرتے ہوئے دیکھا تو احساس ہوا کہ یہ وہ لڑکی ہے جس کیساتھ زندگی گزاری جاسکتی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image