توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان پیش ، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین جرائم

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان پیش ، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان پیش ، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان پیش ، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی

پی ٹی آئی عمران خان پیش ہوگئے ، الیکشن کمیشن نے فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ بھی مقرر کردی ۔الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی ۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے عمران خان کی وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرادی گئی ۔رکن الیکشن کمیشن اکرم اللہ خان نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتار وکیل کو کیوں دیئے ؟ کیا آپ کو وارنٹ گرفتار ی کی تعمیل کا طریقہ معلوم نہیں ؟ چیئرمین پی ٹی آئی کے علاوہ کسی اور کو وارنٹ کیوں دیئے ؟

Exit mobile version