توہین الیکشن کمیشن کیس ، فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ جاری تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

توہین الیکشن کمیشن کیس ، فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ جاری

توہین الیکشن کمیشن کیس ، فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ جاری

توہین الیکشن کمیشن کیس ، فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ جاری

توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے گئے ۔فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کے کیس کی سماعت ہوئی چیف الیکشن کمیشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سماعت کی ۔الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے ۔فواد چوہدری کے وکیل مرزا آصف الیکشن کمیشن میںپیش ہوئے ۔وکیل آصف مرزا نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں گذشتہ سماعت کا آرڈر ابھی موصول ہوا ، آج حاضری سے استثنیٰ دیدیں

Exit mobile version