رجسٹر ار سپریم کورٹ عشرت علی عہدے سے ریٹائرہوگئے ، عشرت علی کو سپری کور ٹ ملازمین کی جانب سے الوداعیہ دیا گیا ۔رجسٹرار سپریم کورٹ 17 جون کو اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائرہوئے مدت پوری ہونے پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ۔عشرت علی کو 28 ستمبر 2022 کو سپریم کورٹ میں رجسٹر ار تعینات کیاگیاتھا۔ایڈیشنل رجسٹرار عبدالرزاق بطور رجسٹرار سپریم کورٹ فرائض سرانجام دینگے ۔
رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی عہدے سے ریٹائر

رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی عہدے سے ریٹائر