توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت شرو ع ہوگئی ۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس جہانگیر سماعت کررہے ہیں ۔چیئرین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ عدالت میں پیش ہوگئے۔

Exit mobile version