استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے جڑانوالہ کا دورہ کیا۔جہانگیر ترین نے عیسیٰ نگری میں چرچ کی بحالی کے کام کاجائزہ لیا گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ سانحہ جڑانوالہ پر بہت افسوس ہوا ، کمیونٹی سینٹر بنانے کیلئے اقدامات کرینگے۔انہوں نے کہا کہ جواب نے جو کام کیا بہت اچھا ہے ۔
جہانگیر ترین کا جڑانوالہ میں کمیونٹی سینٹر کیلئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان

جہانگیر ترین کا جڑانوالہ میں کمیونٹی سینٹر کیلئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان