معیشت و تجارت

ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع

ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع

پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے بڑی پیشرفت ہوئی ہے اور ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو مائع پیٹرولیم گیس کی درآمد شروع ہوگئی چمن میں کسٹم حکام نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ برآمدگی معاہدے کے تحت ترکمانستان سے بذریعہ افغانستان پہلی کھیپ 160 ٹن ایل پی جی پر مشتمل تین باوزر چمن بارڈر پر با ب دستی کے راستے پاکستان پہنچ گئے ۔ضابطے کی کارروائی کے بعد ان ٹینکرز کو پشاور روانہ کیاجائیگا ، جبکہ مزید 10 ٹینکرز جن میں 600 ٹن ایل پی جی موجود ہے اسپن بولدک سے کلیئر نگ کیلئے بارڈر ٹریڈٹرمینل پہنچ گئے ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image