صحت

بیشتر پاکستانیوں کی آرا طبی حقائق کے عکس

بیشتر پاکستانیوں کی آرا طبی حقائق کے عکس

گیلپ کے نئے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ بیشتر پاکستانیوں کی آرا طبی حقائق کے برعکس ہوتی ہے ، نئے سروے نتائج کے مطابق 61 فیصد پاکستانی طبی حقائق کے برعکس سردی کو نزلہ اور بخار ہونے کی اہم وجہ سمجھتے یں سروسے میں وائرل انفکیشن کو اہم وجہ کہنے والے پاکستانیوں کی شرح صرف 14 فیصد ہے ۔گیلپ سروے میں انکشاف ہوا کہ 12 فیصد پاکستانیوں کے نزدیک گلا خراب ہونے سے نزلہ اور بخاری ہوتا ہے۔سروے نتائج کے مطابق 3 فیصد گرمی میں باہر گھومنے جبکہ ایک فیصد پیٹ خراب ہونے کو نزلہ اور بخارکی اہم وجہ بتاتے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image