اسلام آباد: کینگ خان کا کہن اہے کہ ان کی اہلیہ گوری خان نے ہمیشہ ہر برے وقت میں ان کا بھرپور ساتھ دیا۔سوش میڈیا پر سلمان خان کے ایک پرانے پروگرام دس کا دم کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں شاہ رخ خان اور رانی مکھر جی بطورخصوصٰ مہمان شریک ہوئے۔اس ویڈیو میں شاہ رخ خان اپنی اہلیہ گوری خان سے اظہار محبت کرتے ہوئے انکشاف کررہے ہیں کہ انہوں نے زندگی میں بہت سی غلطیاں اور بہت سی بدتمیزیاں کی مگران کی اہلیہ گوری خان نے ہمیشہ ان کا ساتھ دیا۔
انٹرٹینمنٹ
بہت سی غلطیاں کیں مگر اہلیہ نے ہمیشہ ساتھ دیا، کنگ خان
- by web_desk
- مارچ 20, 2023
- 0 Comments
- 1097 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this