سائنس و ٹیکنالوجی

فضائی آلودگی ناپنے والا اوپن سورس اور کم خرچ آلہ

فضائی آلودگی ناپنے والا اوپن سورس اور کم خرچ آلہ

بوسٹن، فضائی آلودگی ایک خوفناک عالمی مسئلہ بن چکی ہے ہم لاہور اور کراچی میں بڑھتی ہوئی آلودگی سے متاثرہیں، اسی بنا پر میسا چیوسیٹس آف ٹیکنالوجی ایم آئی ٹی کے ماہرین کنے اوپن سورس اور کم خرچ آلہ بنایا ہے جسے گاڑی میں بھی لگایا جاسکتاہے۔ فلیٹ برن نامی یہ آلہ اتنا ارزاں ہے کہ دنیا بھر کے لوگ اسے استعمال کرسکیں گے اس کے تمام اجزا تھری ڈی پرنٹنگ سے تیار کئے گئے ہیں جن پر کم لاگت آئی ہے روایتی سینسر بہت مہنگے اور بھاری بھر کم ہوتے ہیں جبکہ فلیٹ برن ایک بہترین ایجاد ہے۔ا یم آئی ٹی کی سینس ایبل لیب سے وابستہ کار لو ریٹی اور ان کے ساتھی اس کے موجود ہیں اس ٹیم نے دنیا بھر کے کئی بڑے شہروں میں اس کی آزمائش شروع کردی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image