چین اور پاکستان کو نظر انداز کرتے ہوئے بھارت نے سری نگر میں جی 20 اجلاس بلا لیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جی 20 اجلاس بائیس سے 24 مئی کے دوران مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں ہوگا۔چین اور پاکستان نے بھارت کے سری نگر میں جی 20 اجلاس منعقد کرنے پر اعتراض کیاتھا۔چین نے گذشتہ ماہ ارونا چل پردیش میں منعقد جی 20 اجلاس پر بھی اعتراض کیاتھا۔

Leave feedback about this