بھارتی کپتان روہت شرما پر پولیس کے تین چالان کھیل Roze News
کھیل

بھارتی کپتان روہت شرما پر پولیس کے تین چالان

بھارتی کپتان روہت شرما پر پولیس کے تین چالان

بھارتی کپتان روہت شرما پر پولیس کے تین چالان

روہت شرما کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرپولیس نے تی چالان کردیئے روہت شرما کے چالان گاڑی تیز چلانے کے باعث ممئی پونے ایکسپریس وے پر ہوئے وہ بنگلا دیش کیخلاف میچ کیلئے ممبئی سے پونے جارہے تھے۔روہت شرما کے ٹریفک ڈیپارٹمنٹ نے آن لائن چالان کیے انہیں پرائیویٹ کار پر تیز رفتاری کیساتھ سفر کرنے پر تنقید کا بھی سامنا ہے ۔ورلڈ کپ کے دوران روہت شرما کو تیز رفتار کار کے بجائے ٹیم بس پر سفر کرنا چا ہیے تھا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج بھارت اور بنگلا دیش کی ٹیمیں پونے میں آمنے سامنے ہونگے ۔

Exit mobile version