آصفہ بھٹو کا سانحہ کارساز کے شہدا کو خراج تحسین پیش پاکستان Roze News
پاکستان

آصفہ بھٹو کا سانحہ کارساز کے شہدا کو خراج تحسین پیش

آصفہ بھٹو کا سانحہ کارساز کے شہدا کو خراج تحسین پیش

آصفہ بھٹو کا سانحہ کارساز کے شہدا کو خراج تحسین پیش

آصفہ بھٹو نے سانحہ کارساز کے شہدا ءکو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔اٹھارہ اکتوبر دو ہزار سات کو شہدبے نظیر بھٹو کی استقبالیہ ریلی کو خودکش حملہ آوروں نے خون سے رنگ دیا تھا۔جاں نثار خود قربان ہوگئے مگر بی بی پر آنچ نہ آنے دی ، بی بی شہیدکی حفاظت کرنیوالے 177شہیدوں کو سلام پیش کرتے ہیں ۔قبل ازیں سانحہ کار ساز کی یاد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سلیکشن کی سیاست نے جمہوریت کا جنازہ نکال دیا ، کچھ بھی ہوجائے الیکشن کروانا ہوگا۔

Exit mobile version