بھارت کی ریاست میزورام میں زیر تعمیر ریلوے پل گر گیاجس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے ۔حادثہ صبح 10 بجے کے قریب پیش آیا اور اسوقت کئی کام کرنیوالے افراد حادثے کی جگہ پر موجود تھے۔ملبے سے سترہ لاشوں کو نکال لیاگیا ہے جبکہ کچھ افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے حادثے کی جگہ پر ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔
Leave feedback about this