بھارتی ریاست میزورام میں زیر تعمیر ریلوے پل گرگیا دنیا Roze News
دنیا

بھارتی ریاست میزورام میں زیر تعمیر ریلوے پل گرگیا

بھارتی ریاست میزورام میں زیر تعمیر ریلوے پل گرگیا

بھارتی ریاست میزورام میں زیر تعمیر ریلوے پل گرگیا

بھارت کی ریاست میزورام میں زیر تعمیر ریلوے پل گر گیاجس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے ۔حادثہ صبح 10 بجے کے قریب پیش آیا اور اسوقت کئی کام کرنیوالے افراد حادثے کی جگہ پر موجود تھے۔ملبے سے سترہ لاشوں کو نکال لیاگیا ہے جبکہ کچھ افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے حادثے کی جگہ پر ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔

Exit mobile version