بغاوت پر اکسانے کا کیس ، علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین جرائم

بغاوت پر اکسانے کا کیس ، علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

بغاوت پر اکسانے کا کیس ، علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

بغاوت پر اکسانے کا کیس ، علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سوشل میڈیاپر بغاو ت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ایف آئی اے نے آج علی وزیر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا۔اس سے قبل بارہ ستمبر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا تھا ۔بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت کرتے وئے جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے علی وزیر کو آج پندرہ ستمبر کو عدالت میں دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیاتھا۔

Exit mobile version