پاکستان صحت

بشریٰ بی بی دانتوں کے معائنے کے بعد واپس زما ن پارک پہنچ گئیں

عمران مدینہ ننگے پاؤں جا کر آئے تو باجوہ کو فون آنے لگے : بشری بی بی

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی جوہر ٹائون لاہور میں دانتوں کے معائنے کے بعد واپس زمان پارک پہنچ گئیں۔بشری بی بی رات تقریبا 8 بجے زمان پارک سے جوہر ٹان کیلئے روانہ ہوئیں۔قریبی ذرائع کے مطابق وہ دانتوں کے معائنے کیلئے جوہر ٹان کے ایک نجی ڈینٹل کلینک گئیں، جہاں سے ساڑھے 4 گھنٹے بعد واپس زمان پارک آئیں۔بشری بی بی کو مسوڑھوں کا درد لاحق ہے، دورانِ قید بھی انھیں دانتوں کے درد کی شکایت رہتی تھی۔دوسری جانب پولیس نے زمان پارک میں بشری بی بی کی رہائش گاہ کے اطراف میں سیکیورٹی مزید بڑھادی ہے۔واضح رہے کہ بشری بی بی قید سے رہائی کے بعد بدھ کی رات ہی لاہور پہنچی تھیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image