بشریٰ بی بی آج اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سے ملاقات کریں گی ۔سابق خاتون اول کی اڈیالہ جیل میں پہلی بار چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات ہوگی۔چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے آج فیملی سے ملاقات کا دن ہے ، بشریٰ بی بی زمان پارک لاہور سے آج دوپہر اڈیالہ جیل پہنچیں گے
Leave feedback about this