دنیا

برطانیہ میں جمہوریت کو خطرہ ہے ، شہزادہ ہیری

برطانیہ میں جمہوریت کو خطرہ ہے ، شہزادہ ہیری

برطانیہ کے شہزادہ ہیری نے کہا ہے کہ برطانیہ میں جمہوریت کو خطرہ ہے وزرا اپنے مفادا ت کا دفاع کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ برطانیہ کو عالمی سطح پر ہماری پریس اور حکومت سے پر کھا جاتاہے ان دونوں کے بارے میں میرا یقین ہے کہ وہ سب سے نیچے ہیں ۔شہزادہ ہیری نے فون ہیکنگ کیس میں لندن ہائیکورٹ میں مرر گروپ کیخلاف دستاویز جمع کرادیں۔اس موقع پر ان کا مزید کہنا تھا کہ جب وہ نو عمر تھے تواخباروں نے ان کی وائس میل ہیک کی او ر بھائیوں کے درمیان اعتماد کی فضا خراب کی ۔شہزاد ہیری کامزید کہنا تھا کہ مرر نے ان کی پرورش پر تخریبی اثرات ڈالے ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image