بجلی صارفین پر چالیس ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی بجلی تین روپے 53 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔سی پی پی اے نے بجلی تین روپے 53 پیسے مہنگی کرنے کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے ۔یہ اضافہ اکتوبر 2023 کی ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے ۔سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا 29 نومبر کو سماعت کریگا۔ اضافے کی صورت میں بجلی صارفین پر تقریباً چالیس ارب روپے کا بوجھ پڑیگا۔بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔
پاکستان
معیشت و تجارت
بجلی 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
- by web_desk
- نومبر 21, 2023
- 0 Comments
- 426 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this