بالی ووڈ کی ایک فلم بنائی گئی عارضی جوڑی اور رشتہ اب پچاس سال بعد بھی حقیقی زندگی میں برقرار ہے۔بالی ووڈ فلم ابھیمان میں اداکار امتیابھ بچن اور اداکارہ جیا بچن نے ایک ساتھ کام کیا تھا اس فلم میں دونوں نے شوہر اور اہلیہ کا کردار ادا کیا تھا۔رپورٹس کے مطابق 1973 کی اس مشہور فلم سے قبل امتیابھ اور جیا بچن ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے اور فلم کی ریلیز کیایک ماہ پہلے دونوں نے شادی کرلی تھی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس فلم کو رواں سال جولائی میں پچاس سال مکمل ہوجائیں گے۔فلم کے پچاس سال مکمل ہونے پر اس میں دکھایا گیا خاوند اور اہلیہ کا رشتہ بھی حقیقی زندگی میں پچاس سال مکمل کرلیے گا۔
انٹرٹینمنٹ
بالی ووڈ کی فلمی حقیقت 50 سال بعد بھی برقرار
- by web_desk
- مارچ 16, 2023
- 0 Comments
- 692 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this