کھیل

بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

انٹر نیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا ۔آئی سی سی نے پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد کیاہے ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ پلیئر آف دی منتھ کی فہرست میں بنگلا دیش کے نجم الحسین شنتو اور آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر کو بھی نامزد کیاگیا ہے ۔کھلاڑیوں کی نامزدگیاں مئی کے مہینے کی کارکردگی پر کی گئی ہیں ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پہلے بھی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ حاصل کرچکے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image