موسم

ملک میں مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہوگا؟

ملک میں مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہوگا؟

محکمہ موسمیات نے جولائی کے آغاز سے مون سون کی پیشگوئی کردی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کے آغاز کے دوران معمول یا کم بارشوں کا امکان ہے ۔مون سون کا سلسلہ جولائی سے ستمبر تک جاری رہے گا ، اس دوران شمالی علاقوں میں معمول سے تھوڑی زیادہ بارشیں متوقع ہیں ،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کے دوران درجہ حرارت معمول یا معمول سے زیادہ ہونے کا امکان ہے ۔موسلادھار بارشوں کے باعث اربن اور فلیش فلڈنگ ہوسکتی ہے جبکہ بالائی کے پی کشمیر اور گلگت بلتستان میں گلیشیرز پگھلنے سے دریاوں میں پانی کے بہاﺅ میں اضافے کا امکان ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image