پاکستانی اداکار احد رضا میر نے کہا ہے کہ ایکٹنگ سے میرا جذباتی رشتہ ہے ، کوشش ہوتی ہے کہ میرا نیا کردار پہلے سے مختلف ہو ۔احد رضا میرا ان دنوں شیکسپیئر کے ڈرامے ہیملیٹ کی ریہرسل کررہے ہیں جو اگلے مہینے کینیڈا کے شہر برامپٹن کے سرکاری تھیڑ میں پی کیاجائیگا۔احد رضا میر نے ٹورنٹو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بطور اداکار اسٹیج کا تجربہ بالکل الگ ہے ، اسٹیج پر اداکاری کے دوران اداکار پوری دنای کو بھول جاتاہے ۔انہوں نے کہا کہ شیکسپیئر کا ڈرامہ پڑھنے سے زیادہ دیکھنے میں مزا آتا ہے میں اس ڈرامے میں لینڈنگ رول کررہاہوں ۔احد رضا میر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرے بابا میری اچھی پرفارمنس پر شاباش ضرور دیتے ہیں
انٹرٹینمنٹ
ایکٹنگ سے میرا جذباتی رشتہ ہے ، احد رضا میر
- by web_desk
- ستمبر 28, 2023
- 0 Comments
- 393 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this