ایمان مزاری اور علی وزیر کو جلد عدالت میں پیش کرنیکی استدعا پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

ایمان مزاری اور علی وزیر کو جلد عدالت میں پیش کرنیکی استدعا

ایمان مزاری اور علی وزیر کو جلد عدالت میں پیش کرنیکی استدعا

ایمان مزاری اور علی وزیر کو جلد عدالت میں پیش کرنیکی استدعا

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں وکلاءنے ایمان مزاری اور علی وزیر کو جلدپیش کرنے کی استدعا کردی ۔ایمان مزاری اور علی وزیر کیخلاف بغاوت ، دھمکانے اور اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی ، وکیل صفائی زینب جنجوعہ نے کہا کہ ایمان مزاری کی والدہ کو بھی ان سے ملنے کی اجازت دی جائے ۔اے ٹی سی جج نے کہا کہ قانون کے مطابق والدہ سے ملنے کی درخواست کو ضرور دیکھا جائیگا۔وکیل زینب جنجوعہ نے کہا کہ ایمان مزاری کو جلد عدالت پیش کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں ۔

Exit mobile version