انٹر بینک میں ڈالر 299 روپے 50 پیسے میں دستیاب معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 299 روپے 50 پیسے میں دستیاب

انٹر بینک میں ڈالر 299 روپے 50 پیسے میں دستیاب

انٹر بینک میں ڈالر 299 روپے 50 پیسے میں دستیاب

انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے سستا ہونے کے بعد 299 روپے 50 پیسے میں دستیاب ہے ،انٹر بینک میں گذشتہ روز ڈالر 299.64 روپے پر بند ہوا تھا ۔علاوہ ازیں گذشتہ روز فی تولہ سونا 1900 روپے سستا ہونے کے بعد اس کی قیمت دو لاکھ 32 ہزار 600 روپے ہوگئی تھی ۔

Exit mobile version