ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی پاکستان Roze News
پاکستان معیشت و تجارت

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق مارچ کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 80 پیسے فی کلو کمی کی گئی ہے۔ روپے 51 پیسے کی کمی کے بعد اسے 3 ہزار 30 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اوگرا کے بیان میں کہا گیا ہے کہ فروری کے لیے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3039 روپے تھی۔

Exit mobile version