اے ایس پی شہر بانو اہل خانہ سمیت شاہی مہمان کی حیثیت سے سعودی عرب کا دورہ کرینگی پاکستان Roze News
پاکستان

اے ایس پی شہر بانو اہل خانہ سمیت شاہی مہمان کی حیثیت سے سعودی عرب کا دورہ کرینگی

اے ایس پی شہر بانو اہل خانہ سمیت شاہی مہمان کی حیثیت سے سعودی عرب کا دورہ کرینگی

اے ایس پی شہر بانو اہل خانہ سمیت شاہی مہمان کی حیثیت سے سعودی عرب کا دورہ کرینگی

پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سیدہ شہربانو نقوی اور ان کے اہل خانہ کے شاہی مہمان کے طور پر ریاض کے دورے کا اہتمام کریں گے۔یہ اقدام اے ایس پی کے لاہور کے اچھرہ مارکیٹ میں ایک خاتون کو پرتشدد ہجوم سے بچانے کے بہادرانہ عمل کے بعد کیا گیا ہے۔سعودی سفیر سے رابطے میں ایک ذریعے نے دی نیوز اور جیو کو بتایا کہ پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے یہ بات اے ایس پی سید شہرابانو کو بتائی جب انہوں نے سعودی سفارت خانے میں سعودی سفیر سے ان کے اعزاز میں ملاقات کی۔

Exit mobile version