ایف آئی اے کا طلبی نوٹس زمان پارک میں موصول کرادیاگیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ایف آئی اے کا طلبی نوٹس زمان پارک میں موصول کرادیاگیا

ایف آئی اے کا طلبی نوٹس زمان پارک میں موصول کرادیاگیا

ایف آئی اے کا طلبی نوٹس زمان پارک میں موصول کرادیاگیا

ایف آئی اے نے سائفر کی تحقیقات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 25 جولائی کو طلبی کا نوٹس زمان پارک لاہور میں ان کی رہائشگاہ پر موصول کردیا۔نوٹس میں ایف آئی اے نے کپتان کو متعلقہ دستاویزا ت اور شواہد ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔ایف آئی اے نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو بھی نوٹس جاری کیے ہیں، دونوں کو چوبیس جولائی کو ایف آئی اے کی جوائنٹ انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Exit mobile version