بھارتی شہر جے پور میں آدھے گھنٹے کے دوران 3 زلزلے کے جھٹکے دنیا Roze News
دنیا

بھارتی شہر جے پور میں آدھے گھنٹے کے دوران 3 زلزلے کے جھٹکے

بھارتی شہر جے پور میں آدھے گھنٹے کے دوران 3 زلزلے کے جھٹکے

بھارتی شہر جے پور میں آدھے گھنٹے کے دوران 3 زلزلے کے جھٹکے

بھارت کی ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں علی الصبح آدھے گھنٹے کے دوران زلزلے کے 3 جھٹکے محسوس کیے گئے ۔صبح 4 بجکر 9 منٹ پر پہلی مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 4.4 اورزیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی ۔چار بجکر 22 منٹ پر محسوس کے گئے لزلے کی شدت 3.1 تھی جس کی گہرائی 5 کلومیٹرتھی ۔تیسری مرتبہ 4 بجکر 25 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 3.4 اور زیر زمین گہرائی 10 کلومیٹر بتائی گئی ہے ۔

Exit mobile version