محرم الحرام میں پنجاب کے 13 اضلاع کوحساس قرار دیدیاگیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

محرم الحرام میں پنجاب کے 13 اضلاع کوحساس قرار دیدیاگیا

محرم الحرام میں پنجاب کے 13 اضلاع کوحساس قرار دیدیاگیا

محرم الحرام میں پنجاب کے 13 اضلاع کوحساس قرار دیدیاگیا

محرم الحرام میں پنجاب کے تیرہ اضلاع کو حساس قرار دیدیا گیا، محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق تیرہ حساس اضلاع میں ضرورت پڑنے پر فوج طلب کی جاسکتی ہے ۔لاہور ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، جھنگ ودیگر شہرشامل ہیں ، حساس اضلاع میں نو اور دس محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گی ۔محکمہ داخلہ پنجاب نے آرمی کے 73 اور رینجرز کی اسی کمپنیوں کیلئے وفاق کو خط لکھ دیا، حساس اضلاع میں بنائے گئے ، ڈسٹرکٹ کنٹرول رومز کوصوبائی انٹیلی جنس سنٹر سے منسلک کیاجائیگا

Exit mobile version