پاکستان جرائم ایفیڈرین کیس میں حنیف عباسی بری By web_desk اکتوبر 18, 2023 0 Comments 568 Views 2 سال ago Facebook Twitter Youtube LinkedIn Pinterest Whatsapp Print Share via Email غیر معمولی بارشیں ماحولیاتی تبدیلی کا واضح ثبوت ہیں: حنیف عباسی لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو ایفیڈرین کیس میں بری کردیا ۔عدالت عالیہ نے حنیف عباسی کو ایفیڈرین کوٹہ کیس میں عمر قید کی سزا کو کالعدم قرار دیدیا۔