ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی ، اسد عمر پاکستان Roze News
پاکستان

ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی ، اسد عمر

ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی ، اسد عمر

ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی ، اسد عمر

اسد عمر نے پی ڈی ایم حکومت پر تنقیدی ٹوئٹ کیا ہے ۔اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ عوام کی زندگی میں یہ حکومت کیا تبدیلی لائی ؟ تحریک انصاف حکومت خاتمے پر اور آج کی قیمتوں کا موازنہ دیکھیں ۔آٹے کی قیمت میں 132 فیصد ، چاول کی قیمت میں 88 فیصد اضافے ہو اہے جبکہ مرغی 72 ، دال مسور 71 ، دودھ 44 اور چینی 37 فیصد مہنگی ہوئی ہے۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے گذشتہ دنوں ایک پریس کانفرنس کے دوران پارٹی میں برقرار رہنے لیکن پارٹی لیکن پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیاتھا۔اسد عمر نے پارٹی کی کور کمیٹی کی رکنیت بھی چھوڑ دی ہے ۔

Exit mobile version